احمد پورشرقیہ: بس کی رکشے سے ٹکر،4زخمی

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور کے علاقے احمدپور شرقیہ میں بس اور رکشے میں ٹکر ہو گئی۔اس حادثے میں 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔