صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے صوابی میں ہونے والے جلسہ میں امریکہ کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم امریکا کا جھنڈا اپنے ساتھ جلسہ گاہ لایا، ذرائع نے مزید بتایا پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کر دیا، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔