میاں اکرم عثمان کو ملٹری کورٹ نے دو سال قید کی سزا سنائی تھی
لاہور(کرائم رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنماکو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما میاں اکرم عثمان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیامیاں اکرم عثمان کو ملٹری کورٹ نے دو سال قید کی سزا سنائی تھی میاں اکرم عثمان سابقہ ایم پی اے ہیں میاں اکرم عثمان رہنما تحریک انصاف میاں محمود الرشید کے داماد ہیں۔