لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت جیل سے میڈیکل بیس پر9 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا جیل حکام کے مطابق سیشن جج لاہور نعیم ورک نے کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اور دورے کے دوران کوٹ لکھپت جیل سے میڈیکل بیس پر 9 قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کئے دوسری جانب سیشن جج لاہور نعیم ورک نے کوٹ لکھپت جیل کہ باورچی خانے اور فیمیل وارڈ کا بھی دورہ کیا۔