لاہور(کرائم رپورٹر)ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران چوہنگ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم غلام مصطفی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ناجائز 12 بور و کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: