مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کئی پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کئی پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث لاہور, کراچی, اسلام آباد اور پشاور سے مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک کے لیے آج بھی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

منسوخ شدہ پروازیں
کراچی: دوحہ، بحرین، دبئی اور ابوظہبی کے لیے 18 پروازیں منسوخ
لاہور: دوحہ، کویت، دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے لیے 22 پروازیں منسوخ
اسلام آباد: دوحہ، کویت، بحرین، ابوظہبی اور ریاض کے لیے 19 پروازیں منسوخ
پشاور: مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے 16 پروازیں منسوخ
آپریٹ ہونے والی پروازیں
کراچی: 14 پروازیں
لاہور: 13 پروازیں
اسلام آباد: 20 پروازیں
پشاور: 8 پروازیں
ذرائع کے مطابق ملک بھر کے ائیرپورٹس سے آج مشرق وسطیٰ کے لیے مجموعی طور پر 72 پروازیں آپریشنل ہیں۔