نورکوٹ (خصوصی رپورٹ) راہزنی کی واردات میں فارم ہا ئوس کے ملازم کو لوٹ لیا گیا، گزشتہ روز اشفاق نامی نوجوان اپنے گھر جارہا تھا کہ رنگڑہ موڑ پر موٹر سائیکل سوار ڈاکو ئوں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون اور نقدی سے محروم کردیا دو روز قبل اسی موڑ پر ڈکیتی کی واردات میں مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا تھا۔