لاہور (کرائم رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف علاقوں میں 49املاک سربمہر کر دیں۔ ریکوری آپریشن کے دوران اقبال ٹا ئون میں ،نیو مسلم ٹا ئون میں غیرقانونی کمرشل استعمال، کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر20املاک سربمہر کی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026