اقوام متحدہ نے غزہ میں بجلی کی اسرائیلی بندش کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیدیا

    غزہ (یواین پی)حماس نے اسرائیل کے غزہ کی بجلی بند کرنے کے فیصلے کو ناقابل قبول دبائوقرار دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت نے یہ اقدام فلسطینی مزاحمت کاروں پر دبا ڈالنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کیا ہے۔حماس کے سیاسی دفتر کے رکن عزت الرشق نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم اسرائیل کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس کے تحت غزہ کو پہلے ہی خوراک، ادویات اور پانی سے محروم کر دیا گیا ہے۔