اسلام آباد (آئی این پی )پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹروے منصوبے کے لیے صرف 15 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں 15 ارب روپے اس منصوبے کے لیے ناکافی ہیں، یہ منصوبہ اس رقم سے مکمل نہیں ہوگا، لگتا ہے کام بھی شروع نہیں ہوگا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026