لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن سکواڈ نے شیشہ و ویپ (Vape) فلیور کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے گلشن اقبال ڈولفن نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ڈولفن اسکواڈ نے ناکام بناتے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 300 سے زائد مختلف برانڈز کے شیشہ و ویپ فلیور برآمد کر کے ملزم سہیل کو۔مزید قانونی کاروائی کے لیے گلشن اقبال پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سہیل ریکارڈ یافتہ ہے،