کراچی (آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 6 کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد چونا ڈپو کے قریب مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ 1 ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ان کے ساتھ موجود 1 ملزم فرار ہو گیا۔ڈاکوں سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل پولیس نے برآمد کر لی