تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آگ ابتدائی طور پراسٹال نمبرسی 432اورسی 433میں لگی
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن بازار میں آگ لگنے کے واقعے کی انکوائری رپورٹ جاری کردی گئی ، جس میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق آگ ابتدائی طور پراسٹال نمبرسی 432اورسی 433میں لگی ،رات پونے 10بجے آگ کو دکانداروں نے بجھانے کی کوشش کی