لاہور(کرائم رپورٹر)کنال مال روڈ میں واقع نہر سے نامعلوم 45سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ کنال مال روڈ میں واقع نہر سے نامعلوم 45سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی اور لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی