لاہور(آئی این پی )لاہور میں گلبرگ حفیظ سنٹر میں آگ لگ گئی ۔ ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم ریسکیو کے 5فائر ٹینڈرز نے آگ بجھا دی۔دوسری جانب بندروڈ کھوکھر ٹائو ن سٹاپ کے قریب پلاسٹک کے گودام میں بھی آگ لگ گئی شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026