فیلڈ آپریشن کے نویں روز مختلف مقامات پر ناکوں میں 10355 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی
لاہور(خصوصی رپورٹ)ہزاروں کی تعداد میں غیر نمونہ نمبر پلیٹیں ضبط۔فیلڈ آپریشن کے نویں روز مختلف مقامات پر ناکوں میں 10355 گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔ٹوکن ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے کی غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن۔ہزاروں کی تعداد میں غیر نمونہ نمبر پلیٹیں ضبط۔310 غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور 548 جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیاں روک لی گئیں۔1027ٹوکن ٹیکس نادہندگان سے ایک کروڑ 25 لاکھ 3 ہزار759 روپے کی موقع پر وصولی کی گئی۔