لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزموں عبداللہ اور شیر علی کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں ،ہزاروں روپے نقدی، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026