ہائیکورٹ: سنے بغیر سنیارٹی لسٹ فائنل کرنے پرپابندی

لاہور( خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے سب انجینئر کی ترقی نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے درخواست گزاروں کو سنے بغیر سنیارٹی لسٹ فائنل کرنے سے روک دیا، عدالت نے ایم ڈی واسا سے تحریری رپورٹ طلب کر لی۔