ایف آئی اے نے 19اہلکاروں و ایجنٹ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا

فیصل آباد (آئی این پی)ایف آئی اے فیصل آباد نے غیر قانونی طور پر لیبیا بھجوانے کے معاملہ پر ایف آئی اے نے 19اہلکاروں اور ایجنٹ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن شفٹ انچارج سمیت 16اہلکاروں کو گرفتار کر لیا، سپیشل جج سنٹرل نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔