سرگودھا(خصوصی رپورٹ)پر تشدد واقعات کے دوران یونیورسٹی روڈ پر شاہ میر نے بیوی کی ناراضگی کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ اپنے برادرنسبتی حبیب آ کو مار مار کر ادھ موا کر دیا،134شمالی میں خاندانی رنجش پر سلطان وغیرہ نے اپنی رشتہ دار خاتون مقدس بی بی کو گھر داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،36جنوبی کے رہائشی مرید حسین کے گھر میں داخل ہو کر افضال نے اس کی بیوی ہیراں بی بی کو سوٹے کے وار کر کے لہولہان کر دیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔