پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 700 پوائنٹس بڑھ کر 182,936 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، جبکہ گزشتہ کاروباری دن ہنڈرڈ انڈیکس 186 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 182,153 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔