بنگلہ دیش : حسینہ واجد کے وفاداروں کیخلاف آپریشن‘ 1308 شرپسند گرفتار

 ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامیوں کی جانب سے طلبہ پر حملے کے بعد ملک بھر میں آپریشن ڈیول ہنٹ کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے 1308 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔