لاہور( کرائم رپورٹر) حکومت بدلنے کے بعد انصاف آفٹر سکول منصوبے کا نام بدل کر آفٹر نون کردیا گیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کردی۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں کا نام صرف آفٹر نون سکولز ہوگا۔سکولوں کے باہر بورڈز سے انصاف کا لفظ ختم کیا جائے