بنکاک(آئی این پی )تھائی فوج نے کہا ہے کہ کمبوڈیا کے قریب سرحدی علاقے میں گشت کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 فوجی زخمی ہوگئے۔واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب دونوں ممالک نے حالیہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد ایک نازک جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا شیئر کریں:
لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا ڈیجیٹل افتتاح، فارمرز کو 16 ارب 20 کروڑ روپے کے بلاسود ... 11:46 AM, 14 Oct, 2026