لاہور (آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نو مئی جلائو گھیرائو کے دونوں مقدمات کا محفوظ شدہ فیصلہ آج سنا ئے گی ۔ راحت بیکری اور تھانہ شادمان جلائو گھیرائو کے مقدمات کا عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026