لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ کے علاقے میں خاوند کی غیر موجودگی خاتون سے قریبی رشتے دار کی زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق شادباغ کے علاقے میں اشفاق نامی شخص نے اپنے رشتہ دار خاتون کے گھر جا کر ان کے بچوں کو ورغلا کر باہر بھیج دیا اور زبردستی گھر میں موجود اکیلی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا شاد باغ پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ملزم اشفاق کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا