کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ہوائوں کی سمت تبدیل،فضائی معیار مضر صحت ہوگیا۔دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں کراچی چھٹے نمبرپرموجود ہے،ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 158 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا جارہا ہے،مشرقی سمت سے چلنے والی ہواں کے باعث موسم گرم اور خشک ہے