لوہے کے سکریپ کے گودام میںآگ

  لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں قائم لوہے کے سکریپ کے ایک گودام میں اچانک شدیدآگ بھڑک اٹھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر برگیڈ ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 7 ایمرجنسی گاڑیوں کی مدد سے فائر فائٹرزآگ پر مکمل قابو پانے اور اسے ملحقہ عمارتوں تک پھیلنے سے روکنے کے لییآپریشن میں مصروف ہیں