ایکسائز میگا کرپشن سکینڈل، تحقیقات کی ذمہ داری بھی متنازع افسر کو سونپ دی گئی

محمد آصف کے دور میں غیر قانونی گاڑیاں رجسٹر ہوئیں، وہی انکوائری افسر مقررکردیا گیا
لاہور(دانش منیر)ایکسائز میگا کرپشن اسکینڈل، تحقیقات کی ذمہ داری بھی متنازع افسر کو سونپ دی گئی‘ایکسائز میگا اسکینڈل کی انکوائری میں شفافیت پر سوالات اٹھنے لگے‘محمد آصف کے دور میں غیر قانونی گاڑیاں رجسٹر ہوئیں، وہی انکوائری افسر مقررکردیا گیا‘6 ہزار سے زائد گاڑیوں کی غیر قانونی منتقلی، تحقیقات کرنے والا افسر بھی سوالیہ نشان بن گیا‘محمد آصف کے دورِ ڈائریکٹر ریجن سی میں گاڑیوں کی غیرقانونی رجسٹریشن ہوئی‘محمد آصف 8 اپریل 2023 سے 10 ستمبر 2024 تک ڈائریکٹر ریجن سی تعینات رہے،یکم جنوری سے 7 مارچ 2024 کے دوران مبینہ بیضابطگیوں کی تحقیقات محمد آصف کے سپرد کی گئی ہیںایکسائز کے 11 افسران کے خلاف تحقیقات، انکوائری افسر خود اسی ریجن کے سابق سربراہ رہے ہیں سیکرٹری ایکسائز مسعود مختار سے موقف کے لیے رابطہ کیا گیا مگر موقف دینے سے گزیرزاں رہے