آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی

بھارت کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کی جانے کے باوجود پاکستان کوقرض دینے کی منظوری دی گئی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی دوسری قسط کی منظوری دے دی ہے بھارت کی جانب سے رکاوٹیں کھڑی کی جانے کے باوجود پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کی منظوری دی گئی