آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 9مئی کو طلب، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی منظوری کا امکان

واشنگٹن (آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آئندہ ماہ  9 مئی کو طلب کر لیا گیا  ۔ جس کے ایجنڈے میں پاکستان کا نام بھی شامل کیا گیا ہے۔  میڈیارپورٹس کے مطابق  اس اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دئیے جانے  کا امکان ہے