یواے ای میں 4افراد جاں بحق،112زخمی ،کویت میں6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوئے
بحرین میں ایک شخص جاں بحق،40 زخمی ہوئے، عمان میں ایک شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے
دوحہ (آئی این پی )ایرانی حملوں سے خلیجی ریاستوں میں 12فراد جاں بحق ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی حملوں سے متحدہ عرب امارات میں 4افراد جاں بحق،112زخمی ہوئے،کویت میں6 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوئے، ایرانی حملوں سے بحرین میں ایک شخص جاں بحق،40 زخمی ہوئے، ایرانی حملوں سے عمان میں ایک شخص جاں بحق،5 زخمی ہوئے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ ایرانی حملوں سے قطر میں16 افراد زخمی ہوئے، ایرانی حملوں سے اردن میں14 افراد زخمی ہوئے۔دوسری جانب قطری وزارت داخلہ نے کہا کہ قطر میں حملوں کی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں313 افراد زیرِحراست ہیں