فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل: لاہور بار کے وکیل نے دلائل دیے

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل: لاہور بار کے وکیل نے دلائل دیے

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت جاری ہے جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کر رہے ہیں۔

لاہور بار کے وکیل حامد خان ایڈووکیٹ نے گزشتہ سماعت پر پاکستان کی تاریخ پر دلائل دیے اور مارشل لاء کے دوران فوجی عدالتوں کی کارروائی اور ملٹری کورٹس کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ وکیل نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ آئین کے خلاف ہے، اور اس کا جائزہ لینا ضروری ہے۔عدالت نے وکیل کے دلائل سننے کے بعد مزید کارروائی کے لیے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔