اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت آج پیرکوہوگی‘ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بنچ کرے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026