ریگا(آئی این پی )لٹویا کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ نیٹو کے جنگی طیاروں نے ایک ڈرون کو مار گرایا جو روسی الیکٹرانک وارفیئر کے باعث لٹویا کی فضائی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانسیسی فضائیہ کے طیاروں نے نیٹو کی بالٹک ایئر پولیسنگ مشن کے تحت کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی ڈرون کو تباہ کیا