راولپنڈی(آن لائن)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 14 یوم کی توسیع کردی اور سماعت 23 جون تک ملتوی کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026