لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب ایجوکیشن کریکولم، ٹیچنگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی (پیکٹا)نے گریڈ 8 کے سالانہ امتحان 2026-27کیلئیطلبہ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب سرکاری سکول 8 اگست 2026 تک اپنے طلبہ کی رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔