لاہور(آئی این پی )زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔زمان پارک میں اسلام آباد پولیس پر حملے کے مقدمے میں صنم جاوید کی بہن فلک جاوید کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،پراسیکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مہلت طلب کی جس کے بعدعدالت نے فلک جاوید کی ضمانت پر سماعت 15 جولائی تک ملتوی کر دی