مصطفی عامر قتل کیس میں شریک ملزم شیراز کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کیس میں شریک ملزم شیراز کی درخواست ضمانت پرپراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیئے۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو عدالت میں پیش کیا۔ملزم ارمغان کی والدہ نے وکیل صفائی پر عدم اعتماد کرتے تبدیلی کی درخواست دائر کردی