پنجاب میں تھیٹر ڈراموں میں 106 گانوں پر پابندی، فیملی تھیٹر کے لیے فیصلہ

پنجاب میں تھیٹر ڈراموں میں 106 گانوں پر پابندی، فیملی تھیٹر کے لیے فیصلہ

لاہور: پنجاب میں تھیٹر ڈراموں میں پیش کیے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے مطابق یہ اقدام تھیٹر ڈراموں کو معیاری تفریح اور فیملی فرینڈلی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔پابندی والی گانوں کی فہرست لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو ارسال کر دی گئی ہے، اور اسٹیج مانیٹرنگ ٹیم ان 106 گانوں کو ڈراموں میں سنسر نہیں کرے گی۔