اسلام آباد ( آن لائن )حکومت کی معاشی حکمت عملی اور بیرونی آمدنی کے فروغ کے ثمرات کے طور پر دسمبر 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے: دسمبر 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں مجموعی طور پر 3.6 ارب امریکی ڈالر موصول ہوئے