لاہور(کرائم رپورٹر)حاکم چوک باگریاں سے نومولود بچہ کی لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ حاکم چوک باگریاں سے نومولود بچہ مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے مزید کارروائی شروع کردی