مزنگ سے نومولود کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ کے علاقے میں سڑک کنارے سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد کی لاش کی میانی صاحب قبرستان میں تدفین کر دی ۔ پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔