نومولود کی لاش برآمد

لاہور ( کرائم رپورٹر) علاقہ شہزادہ کے ڈیری فارم سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے، لاش گل سڑچکی تھی، جسے کسی ماں نے اپنا گناہ چھپانے کے کھیتوں میں پھینک دیا، پولیس نے 15 کی کال پر موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔