راولپنڈی (آن لائن) سینٹرل جیل اڈیالہ میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گرنے سے 1 مزدور جان کی بازی ہارگیا اور 2 شدید زخمی ہو گئے جبکہ دھمیال کے علاقے میں خاتون نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی جیل ذرائع کے مطابق تعمیراتی کام کے دوران غلام مصطفیٰ موقع پر دم توڑ گیا جبکہ اس کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے حادثہ کے بعد تعمیراتی کام بند کر دیا گیا