ریونیو اتھارٹی ‘اہداف دو روز میں مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور (خصوصی رپورٹ)چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ٹیکس ریکوری بارے اجلاس ہوا۔ تمام کمشنرز اور افسروں کو رجسٹریشن اور ٹیکس کولیکشن اہداف دوروز میں مکمل کرنیکی ہدایت جاری کردی گئی۔