سکاٹ لینڈ نے اٹلی کو208رنز کا ہدف دیا تھا‘جنوبی افریقہ نے کینیڈاکو214کا ہدف دیا
کولکتہ‘احمد آباد(آئی این پی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا گیاجہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ۔سکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنائے اور اٹلی کو 208 رنز کا ہدف دیا تھا۔اٹلی کے بین میناٹی 52 اور ہیری میناٹی37 رنز بناکر نمایاں رہے۔اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل لیسک نے 4اور مارک واٹ نے دو کھلاڑیوں کو آئو ٹ کیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نویں میچ میں جنوبی افریقا نے کینیڈا کو ہرا دیا‘جنوبی افریقہ نے جیت کے لیے 2174 رنز کا ہدف دیا تھا