پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج 10 فروری 2025 کو ہونے والا 23 واں اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

کیبنٹ ڈویژن نے اس ضمن میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اجلاس، جو دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا، اب بعد میں مقرر کی جانے والی تاریخ پر ہوگا۔