لاہور (خصوصی رپورٹ )لیسکو کی مہم کے دوران اب تک 46367 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی زیر قیادت ڈسکوز سپورٹ یونٹ کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شیئر کریں: