مرغی کا گوشت 8روپے کلو سستا

لاہور(خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے383روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت239روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی